کیوبیک میں خواتین کے نقاب پر پابندی لگا دی گئی

October 19, 2017

کینیڈین صوبے کیوبیک میں عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پر پابندی لگا دی گئی۔

کیوبک نیشنل اسمبلی نے اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود عوامی مقامات پر نقاب پہننے پر پابندی کا بل منظور کر لیا۔ بل کے تحت خواتین کو عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔