جوہانا کونٹانے کوچ سے راہیں جدا کر لیں

October 20, 2017

لندن (نیوز ایجنسیز) برطانیہ کی اسٹار ٹینس کھلاڑی جوہانا کونٹا نے ایک سال سے بھی کم عرصے میں اپنے کوچ وم فیسٹ سے راہیں جدا کر لیں، انجری مسائل کے باعث رواں سیزن میں شیڈول بقیہ ٹینس ٹورنامنٹس بھی نہیں کھیلیں گی۔