حکومت ناکام ہو چکی قاری محمد زوار بہادر

October 20, 2017

ملتان (سٹا ف رپو ر ٹر ) جمعیت علماء پاکستان کے قائد اور امام نورانی کے پاسباں مرکزی صدر قاری محمد زوار بہادر نے جے یوپی کے صوبائی نائب امیر عاشق علی قادری، رہنما عبد الوہاب نورانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہو ئے کیا قاری محمد زوار بہادر نے مزید کہا کہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ، ملک قرضوں کے بوجھ تلے دب گیا ہے اور اب غریب عوام پر مزید ظلم یہ کر دیا گیا ہے کہ عوام پر نت نئے ٹیکس لگا دیئے گئے ہیں ،جے یو پی بہت جلد تحصیل و ضلع کی سطح پر ورکرز کنونشن کا انعقاد کرے گی اور عوامی رابطہ مہم کا آغاز ہوگا ۔