جاپان میں8ویں سالانہ کیٹ فیسٹیول کا انعقاد

October 20, 2017

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں8ویں سالانہ کیٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں بلیوں کا روپ دھار کر پریڈ میں شرکت کیلئے پہنے ۔

پالتوبلیوں سے محبت کے اظہار میں ان افراد نے فیس پینٹنگ کے بدولت بلیوں کا روپ دھارا اور دلچسپ کاسٹیوم میں شہر کی مرکزی شاہراہ پر نکل آئے ۔

ہر سال منعقد کئے جانیوالے اس کیٹ فیسٹیول میں کیٹ ماسک لگائے شریک افراد نے صرف پالتو بلیوں سے ہی نہیں بلکہ آوارہ بلیوں (اِسٹرے کیٹس) سے بھی محبت کا اظہار کیا اور انکا خیال رکھنے کی بھی اپیل کی۔