رونالڈو جونیئر کا شاندار گول

October 22, 2017

جیسا باپ ویسا بیٹا،رونالڈو جونیئر نے بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا دیئے۔

پرتگالی فوٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے سات سالہ بیٹے کے شاندار گول کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مقامی میچ میں رونالڈو جونیئر نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔