گرلز تھروبال ایونٹ حبیب اسکول کے نام

October 23, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دوسراعبدالستار ایدھی گرلز تھروبال ٹورنامنٹ حبیب گرلز اسکول نے جیت لیا فائنل میں بحریہ کالج کو1-2سے شکست کا سامنا کرنا پڑارہا۔