مٹیاری: ایس ایچ اوز کے تبادلے و تقرری

October 24, 2017

بھٹ شاہ ( نامہ نگار) ایس ایس پی مٹیاری سید امداد علی شاہ نے ایس ایچ او مٹیاری سعید احمد بھیوکو ایس ایچ او بھٹ شاہ مقرر کیا ہے جبکہ ایس ایچ او بھٹ شاہ علی اصغر برہمانی کو ایس ایچ او مٹیاری مقرر کیا ہے۔