سبب

November 11, 2017

کرپشن کا سبب پوچھا کسی نے
تو بندہ دست بستہ یہ کہے گا
رہی سرمایہ دارانہ معیشت
تو دنیا میں کرپشن بھی رہے گا