لندن: 14 سالہ لڑکی دہشت گردی کے شبہے میں گرفتار

November 15, 2017

لندن میں پولیس نے 14 سالہ لڑکی کو دہشت گردی کے شبہے میں سائوتھ لندن کے علاقے سے گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کو شبہ ہے کہ لڑکی دہشت گردی میں مدد کر رہی تھی، جسے سائوتھ لندن کے پولیس اسٹیشن میں بند رکھا گیا ہے۔