رائے

November 15, 2017

کہی جارہی ہیں وہ باتیں عموماً
جو سننے سنانے کے لائق نہیں ہیں
کسی مسئلے پر کوئی رائے کیا دوں
مرے سامنے سب حقائق نہیں ہیں