کیونکہ

November 18, 2017

جیل جانا پڑے وطن میں اُنہیں
لاکھ تقدیر کے سکندر ہوں
بعض ملزم مقیم ہیں باہر
کیونکہ باہر نہ ہوں تو اندر ہوں