عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں3ڈالرکی کمی

November 21, 2017

کراچی(این این آئی)بین الاقومی مارکیٹ میں پیر کو فی اونس سونے کی قیمت میں3ڈالرکی کمی ریکارڈکی گئی۔گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی کا رجحان دیکھا گیا جس کے نتیجے میں سونے کی فی اونس قیمت 1295ڈالر سے گھٹ کر1292ڈالر ہوگئی۔