سپر طاقت

December 08, 2017

نہیں محتاج اجازت کا کسی کی
سبھی کچھ بے اجازت کررہا ہے
سپر طاقت ہے امریکہ لہٰذا
وہ دنیا پر حکومت کررہا ہے