علامہ نقی نقوی آج مجلس سے خطاب کرینگے

December 11, 2017

کراچی ( پ ر) شمیم رضا کی رو ح کوا یصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ومجلس سوئم پیر 11 دسمبر کو شام 4 بجے امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں منعقد ہو گی۔ مجلس سے علامہ سید محمد نقی نقوی خطاب کریں گے۔