چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن راجہ تاشفعین کل ریٹائرڈ ہونگے

December 12, 2017

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن راجہ تاشفعین کل اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہونگےاور نئے تعینات ہونے والے چیف آفیسر سردارنصیر 14دسمبر کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔