سعد رفیق کل کوئٹہ پہنچیں گے

December 12, 2017

کوئٹہ(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ووفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق بلوچستان کے دو روزہ دورے پر بدھ کو کوئٹہ پہنچیں گے کوئٹہ میں قیام کے دوران وفاقی وزیرریلوے سعد رفیق ریلوے کے افسران اور مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سے ملاقاتیں کرینگے۔