مسلم باغ: گاڑیوں کے تصادم میں دو ا فرادشدید زخمی

December 12, 2017

کوئٹہ(آن لا ئن ) مسلم باغ کے علاقے میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مسلم باغ کے علاقے میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔