کامران فاروق کیخلاف دھماکہ خیزمواد کیس میں دو گواہوں کے بیانات قلمبند

December 14, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروق کے خلاف دائر دھماکہ خیزمواد کیس میں دو گواہوں کے بیانات قلمبند کرلئے گئے ۔