امریکی صدر ٹرمپ کو بیوقوف کہنے پر ایف بی آئی ایجنٹ برطرف

December 14, 2017

کراچی (نیوز ڈیسک) صدارتی مہم کے دوران امریکی صدر پر روس کے ساتھ روابط کے الزامات کی تحقیقات والی ایف بی آئی ٹیم کے رکن پیٹر اسٹوک کو امریکی صدر ٹرمپ کو بیوقوف کہنے پر بر طرف کر دیا گیا۔