راولپنڈی: ٹریفک حادثے میںجنرل (ر) خالد شمیم وائیں جاں بحق

December 30, 2017

سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی خالدشمیم وائیں ٹریفک حادثےمیں جاں بحق ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق حادثہ راولپنڈی کے علاقے چکری کے قریب پیش آیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ کار کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا، ٹریفک حادثے میں جنرل (ر) خالد شمیم وائیں جاں بحق جبکہ ان کا بیٹا زخمی ہوا۔