جب

January 10, 2018

مکمل آشتی کا دور ہم نے
کہاں دیکھا ہے میری جان کوئی
ہمیں ہوتی ہے حیرت اُن دنوں جب
نہیں ہوتا یہاں بحران کوئی.