برطانوی جوڑے کا شادی یادگار بنانے کیلئے شاندار ڈانس

January 13, 2018

برطانوی جوڑے نے اپنی شادی کو یادگار بنانے کیلئے انوکھا اندازاپنایا، دلہا دلہن نے ڈانس کا شاندار مظاہرہ کیا، مہمان بھی خوب لطف اندوز ہوئے۔

ہر دلہن کی خواہش ہوتی کہ وہ اپنی شادی کو یادگار بنائے اور لوگ اسے ہمیشہ یاد رکھیں لیکن اس دلہن نے تو اپنی خواہش کو کچھ الگ ہی انداز میں پورا کر ڈالا۔

یقین نہ آئے توبرطانیہ میں گزشتہ دنوں منعقد ہونے والی اس انوکھی شادی کو ہی دیکھ لیں جس میں دولہا دلہن نے تقریب کو یادگار بنانے کیلئے دلچسپ انداز اپنایا۔

جوڑے نے تقریب کے دوران رقص کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا جسے دیکھ کر مہمان خوب لطف اندوز ہوئے۔