بھارت اور اسرائیل معاہدے خطے میں امن تباہ کرنے کے مترادف ہے، ضیاء عباس

January 18, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے بھارت اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اس سے قبل امریکا کے ساتھ بھی دفاعی معاہد کرچکا ہے اس قسم کی صورت حال خطے میں امن کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔