ہالی ووڈ فلم ’ریسٹرینٹ‘کی نئی جھلکیاں جاری

January 20, 2018

خوف و دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ ہارر فلم’ ریسٹرینٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ایڈم کشمین کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھوم رہی ہے، جو پراسرار کیفیت میں مبتلا ہو کر نہ صرف اپنے گھر والوں بلکہ اپنی زندگی کے لیے بھی خطرہ بن جاتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں جوہن ہینسلے، ڈینا ایشبروک، نیل ٹیئر، کیٹلین فولے، ایسابیلا سیلایا اور مونیکا سلیوان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

جیک بوروسکی اور سی وی ہرسٹ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

lap