سردی کے مزے

January 23, 2018

پاکستان میںان دنوں سردی کا موسم ہے ، شام ہوتے ہی پہاڑی علاقوںکےمکین لحاف اور کمبلوں میں گھس جاتے ہیں۔

کوئی ڈرائی فروٹ کے مزےلیتا ہے تو کوئی گرما گرم مچھلی، چپلی کباب اور دیگر کھانوں کے مزے۔

گرم انڈے ، گرم کپڑوں کے خریداروںکا رش ہے تو کہیں سڑکیں، مکانات اور گاڑیاں برف سے ڈھکی ہوئی ہیں۔

آیئے سردی کے اس موسم کا تصویری آئینہ دیکھیں: