زینب قتل کیس کا ملزم بلاخر قانون کے شکنجے میں

January 23, 2018

پولیس نے دعویٰکیا ہے کہ قصور کے معصوم زینب قتل کیس کا ملزم بلاخر قانون کے شکنجے میں آ گیا۔

اس جیسے اور بھی مجرم آپ کے آس پاس ہوسکتے ہیں۔

ان سے ہوشیار رہنے اور ان پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ پھر کوئی زینب کسی کاشکار نہ بنے ، پھر کبھی ایسے واقعات پیش نہ آسکیں۔