انٹریونیورسٹی چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب آج ہوگی

February 21, 2018

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر یونیورسٹی چیمپن شپ کی اختتامی تقریب آج شام 4بجے نیو کیمپس کرکٹ گرائونڈ میں منعقد ہوگی ۔جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔