گرایجوایشن کی آن لائن پرائیویٹ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

February 21, 2018

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی میں بی اے /بی ایس سی پارٹ ون سالانہ کیلئے آن لائن پرائیویٹ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ رجسٹریشن کیلئے فارم 6460/-روپے فیس کے ساتھ 28فروری تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔