رشید ملک جونیئر ٹینس پلیئرز کو تربیت دینگے

February 23, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹینس کے انٹر نیشنل کھلاڑی اور کوچ رشید ملک سندھ کے جونیئر کھلاڑیوں کی ٹریننگ کے لئے کراچی پہنچ گئے۔ وہ ہفتے سےسندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یونین کلب میں بارہ روزہ تر بیتی کیمپ ہفتے سے جونیئر کھلاڑیوں کو ٹریننگ دیں گے۔