اب

March 09, 2018

اب سیاست میں مروّت کی جگہ
صرف تلخی، صرف نفرت رہ گئی
پہلے ہوتا تھا اصولی اختلاف
اب فقط ذاتی عداوت رہ گئی