کینیڈا میں سینٹ پیٹرکس ڈے کے موقع پردلچسپ پریڈ

March 12, 2018

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں سینٹ پیٹرکس ڈے کی مناسبت سے دلچسپ پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔

جس میں شہر بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی اور خوب لطف اندوز ہوتے دکھا ئی دئیے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


اس موقع پربچوں سمیت بڑوں نے دلچسپ او ر رنگ برنگے لباس زیب تن کئے ہوئے تھے جو پریڈ میں شریک ہوکر مارچ کرتے نظرآئے۔