ارجنٹینا میں انٹرنیشنل ٹیٹو کنونشن کا آغاز

March 13, 2018

ارجنٹینا میں سالانہ انٹرنیشنل ٹیٹو کنونشن کا آغازہوگیا ہے۔

اپنی نوعیت کے اس منفرد ٹیٹو کنونشن میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے ماہر ٹیٹو آرٹسٹ یہاں پہنچ چکے ہیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


کنونشن سینٹرمیں منعقدہ اس تین روزہ ٹیٹوکنونشن میں جسم پر ٹیٹو بنوانے کے دلدادہ افراد بڑی تعداد میں شریک ہوئے اورمختلف تصاویر،پھول بو ٹیاں،کا رٹون کر یکٹر کو اپنے جسم کے مختلف حصوں پر انتہائی جوش وخروش سے بنواتے نظر آرہے ہیں جبکہ کئی میوزک شوز اور کنسرٹس کا بھی انعقاد کیا گیا ۔