کرغستان میں دنیا کا طویل ترین سوسج تیار

March 13, 2018

دنیا بھر میں مزیدار کھانے بنانے والے ماہر شیفس آئے روز نت نئی اور مزیدار ڈشز بناکر لوگوں کا دل جیتتے نظرآتے ہیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

کرغستان میں بھی اسی طرح سے درجنوں شیفس اس وقت لوگوں کا دل جیت لیا جب انہوں نے 117میٹرلمبا دنیا کا طویل ترین سوسجز تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔

’چھوچھوک‘نامی یہ سوسج سینٹرل ایشیا اورمڈل ایسٹ میں مقبول ہے جہاں اسے مختلف مصالحوں کی مدد سے تیار کیا جاتا ہے۔