کراچی: پنجاب چورنگی انڈر پاس میں آئل ٹینکر گر گیا

March 14, 2018

کراچی میں پنجاب چورنگی کے قریب تیز رفتار آئل ٹینکر انڈر پاس میں گر گیا۔

ذرائع کے مطابق گرنے والے آئل ٹینکر میں تارکول بھرا ہوا تھا جو حادثے کے بعد بہنے لگ گیا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


انڈرپاس میںٹریفک کی روانی معطل ہوگئی اور اطراف کی سڑکوںپر ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔