مبشر علی زیدی(14مارچ2018) بھاری

March 15, 2018

٭آپ نے بھٹو صاحب پر بہترین کہانی لکھی ہے یقیناً پاکستان پیپلز پارٹی اپنی نہج سے ہٹ رہی ہے۔ سیاست دان اگر یوں ہی شارٹ کٹ سے آگے بڑھتے رہے تو ان کی سیاسی بصیرت ختم ہو جائے گی۔ (رائو جنید اقبال)
٭زیدی صاحب آپ نے آج کی کہانی لکھ کر پیپلزپارٹی کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کی اچھی کوشش کی ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو اس کا کیا اثر ہوتا ہے۔ (میاں مدثر، لاہور)