کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار افضال احمد کے مطابق بی اے اور بی کام(سال اول و دوم)پرائیویٹ امتحانات منعقد ہونے کے باعث جامعہ اردوکے گلشن اقبال کیمپس میں19مارچ سے 6اپریل تک شام کے پروگرام کی تدریس موقوف رہے گی۔