مہارت سے کھلونے تیار کرنے والا معذور شخص

March 19, 2018

کہتے ہیں معذوری مجبوری نہیں ہوتی،اس مثال کا عملی نمونہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب ہاتھوں سے معذور شخص نے اپنے پاؤں کی مدد سے حیرت انگیز کھلونے تیار کرکے عزم و ہمت کی اعلی مثال قائم کردی۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


یہ شخص اپنے پاؤں کااستعمال کرتے ہوئے بچوں کے لئے کھلونے تیار کرنے میں خوب مہارت رکھتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ شخص اپنی کمال مہارت کی بدولت سوشل میڈیا پر شائقین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔