ہالی ووڈ فلم 'این اور ڈینری مین 'کاٹریلر جاری

March 21, 2018


نامور ہالی ووڈ اداکار بین کنگسلے کی ایکشن سے بھرپور نئی تھرلرڈرامہ فلم 'این اورڈینری مین کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


ہدایتکاربریڈ سِلبرلنگ کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے جرائم پیشہ شخص کے گِرد گھوم رہی ہے جو پولیس سے بچنے کی کوشش میں نت نئے حربے تلاش کرتا ہے اور اپنی میڈ سے مدد حاصل کرتا ہے۔

رِک ڈولڈیڈ اسٹین کی پروڈیوس کردہ اس فلم میں معروف ہالی ووڈ اداکار بین کنگسلے سمیت ہیرا ہلمر اورپیٹر شیرف اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ ایکشن ڈرامہ فلم رواں سال13اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔