ظلم و جبر جلد ختم ہوگا،قادرمگسی

March 23, 2018

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ ایس ٹی پی نے دہشت گردی، جاگیر داری، انتہا پسندی اور نسل پرستی کے خلاف عوام کو شعور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ، ظلم و جبر جلد ختم اور فتح عوام کی ہوگی۔