رونالڈو کیلئے پرتگال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ

March 23, 2018

لزبن (نیوز ڈیسک)کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ایوارڈز میںمزید اضافہ کرتے ہوئے اپنے ملک کے بہترین فٹبالر کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے لالیگا میں کھیلے گئے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


میچ میںکیریئر کی50ویں ہیٹ ٹرک مکمل کرنے اور ٹیم کو بڑے فرق سے فتح دلانے کے بعد رونالڈو پرتگال روانہ ہوگئے .

جہاں انہوں نے لزبن میں ہونے والی رنگارنگ تقریب میں شرکت کی تقریب میں رونالڈو کو سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ پیش کیا گیا۔