اسٹرابیری کھانے کی شوقین بچی

March 23, 2018

اسٹرابیری ایک ایسا مزیدار پھل ہے جو نہ صرف نہایت فرحت بخش ہے بلکہ بچہ ہو یا بڑا ہر ایک کا پسندیدہ ہے۔

اب اس بچی کو ہی دیکھ لیں جو سانس میں تکلیف کے باعث نیبولائزر استعمال کر رہی تھی تاہم اسٹرابیری دیکھتے ہی اس نے نیبولائزر ہٹایا اور اسٹرابیری کے مزے اُڑانے شروع کر دئیے ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


ننھی بچی کو اپنا پسندیدہ پھل کھاتے دیکھ کر والدین نے ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جسے دیکھنے والے ہنسنے پر مجبور ہو گئے ۔