جاوید طفیل خان کا انتقال، سوئم آج ہوگا

March 25, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپورٹس ارگنائزر حاجی غلام محمد کے بڑے بھائی جاوید طفیل خان مختصر علالت کے بعد ہفتے کو انتقال کرگئے، مرحوم کی تدفین خاموش کالونی قبرستان میں ہوئی، سوئم اتوار کو بعد نماز عصر تا مغرب فردوسیہ مسجد فردوس کالونی میں ہوگا۔