فیصلہ……

April 14, 2018

کوئی بھی فیصلہ دے کوئی منصف
کوئی بھی فیصلہ دے کوئی قاضی
نہ سب کے سب ہوا کرتے ہیں ناراض
نہ سب کے سب ہوا کرتے ہیں راضی