کرسیاں تیار کرنے والا دلچسپ روبوٹ تیا ر کرلیا

April 19, 2018

سنگاپور کے ماہرین نے ایسا ہی ایک دلچسپ اور جدید روبوٹ تیار کیا ہے جو ماہرانہ انداز سے کرسیاں تیا ر کرکے شائقین کو حیران کردیتا ہے۔

کمپنی کا دعوی ہے کہ ایک آدمی کوکرسی تیار کرنے میں 10سے 15منٹ درکار ہوتے ہیں تاہم یہ جدید روبوٹس صرف9منٹ میں کرسی تیار کرکے لوگوں کو داد دینے پر مجبور کردیتے ہیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


ماہرین کے مطابق یہ روبوٹک آرم چھ مختلف پوزیشن میں مڑنے کی صلاحیت سے مالا مال ہیں جو اپنے اندر نصب سینسرز اور گرپ کے ذریعے باآسانی ایک کرسی چند منٹوں میں تیار کرلیتے ہیں۔