رشید انورکیلئے دعائے صحت کی اپیل

April 21, 2018

کراچی(پ ر) ماہر تعلیم رشیدانور علیل اور اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ سید شرافت حسین قمرسلطانہ، بدر النساء، ڈاکٹر محمد علی، معراج الدین فاروقی، جاوید، محمد اشتیاق ،محمد علی قریشی، حاجی ہارون چولہ، نقی دہلوی، عبدالوحید یونس و دیگر نے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔