پی ایف ایف کے تحت کلب لائسنسنگ سیمینار

April 21, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایف ایف کے زیراہتمام کلب لائسنسنگ سیمنار کا انعقاد کراچی میں ہوا جس میں پاکستان پریمیئر لیگ کا حصہ بننے والے کلبز اور ڈیپارٹمنٹس کے نمائندے شریک ہوئے۔ اس موقع پر لیگ ڈویلپمنٹ اور کلب لائسنسنگ شعبہ کے سربراہ شاہد کھوکھر نے شرکاء کو قوائد و ضوابط سے آگاہ کیا۔