ایمرجنسی پاسپورٹ رکھنے والا مسافرگرفتار

April 21, 2018

لاہور(نیوز رپورٹر ) ایف آئی اے امیگریشن لاہور نے ملائشیا سے لاہور آنےوالے مسافر امداد علی کو گرفتار کر لیا۔ مسافر کو ایمرجنسی پاسپورٹ رکھنے پہ حراست میں لیا گیا۔مسافر کا ملائشیا میں پاسپورٹ گم ہو گیا تھا ایف آئی اے نے مسافر کو حوالات میں منتقل کر دیا ہے۔