پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

April 22, 2018

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کا گوشت فی کلو250سے260روپے تک فروخت کیاجارہا ہےجبکہ زندہ مرغی فی کلو210سے220روپے تک فروخت کی گئی انڈے فی درجن 120روپےاوردیسی انڈے150 روپے فی درجن تک فروخت کئے گئے۔