بیجنگ میں8واں سالانہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول

April 24, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین کے دارالحکومت بیجنگ میں8واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا ہے جس میں دنیا بھر سے آئے فلمی ستارے شریک ہوئے اورافتتاحی تقریب میں ر یڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرتے دکھائی دئیے۔

اس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے ہدایتکار،اداکار،پروڈیوسرز اوررائٹرز بیجنگ پہنچے ۔چھ روز تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول کے دوران رواں برس ریلیز ہونے والی فلمیں پیش کی گئیں جبکہ ان فلموں میں ایسی فلمیں بھی شامل تھیں۔

جنہیں جیوری نے مختلف کیٹیگریز کے ایوارڈز سے نوازا۔ فلمی ستاروں کی کہکشاں سے سجا یہ فلم فیسٹیول اپنی تمام رعنائیاں بکھیرکر گزشتہ روزاختتام پذیر ہو گیا ہے ۔