ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی

April 26, 2018

کوالالمپور (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا اور چین میں سویا آئل کے نرخوں کا کم ہونا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سودے 0.5 فیصد کم ہوکر 2397 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔